Short Funny Posts and Funny Stories in English and Urdu That You Will Really Enjoy
Short Funny Posts and Funny Stories in English and Urdu |
Short Funny Posts and Funny Stories in English and Urdu
What is fun? The fun is a source of enjoyment which is created by some humorous persons for entertainment and amusement of the general public. So telling short funny stories and writing short funny posts also create happiness and remove stress in normal life. The people who make fun are really great for their wisdom. They create a happy environment for them as well as for other people.
We are publishing here some funny posts and funny stories in Urdu and English languages for the entertainment of both English-Urdu readers. Let’s read and enjoy…
THE PIOUS MAN
Once there was a King. He conferred that if his problem was resolved, he would give so much money (Dirham) to the city's pious men. When difficulty was resolved, he gave money to his responsible slave to divide it into pious men of the city. The slave was sensible. After all the day he came and put money in front of the King and said:
The King said: There are thousands of pious -men in the city.
The Slave said: "The one who is pious does not take, and whoever takes it is not pious."
MEMORY
Famous English writer G.K. Chesterton often forgot the address of his own office. Then he would go to a newspaper shop and bought his own magazine "G Kanz". See the office address and proceed with it.
Sometimes, he wires his wife on the way. "I am currently in Harbor-market. Where should I have been?"
TO WAIT
An absconded professor blew at the door of his house. The door opened and a new servant who just came and did not know the professor.
Asked: Who do you want to meet?
"I want to meet Prof. Rai," Professor said while taking his own name.
"They have not yet come, you can wait for them in the drawing room," the new servant replied.
"No thanks! I'll stay out, and see them as they come"
The servant closed the door, and the Professor sat at his door and started waiting for himself.
BLIND SURGEON
In Mexico City, a blind surgeon was known as a super surgeon. Because of successful operations, he saved a number of lives of his patients from death. But surprisingly, the surgeon was born-blind.
When he was 20-years old, he applied for admission in medical college. His family was surprised to know how he would do operations as he can’t see. But he believed that the management of medical college would definitely give him an opportunity.
And after twenty years, he proved surprisingly that he is a super genius surgeon.
Thousands of patients are thankful for their successful operations.
FRIENDSHIP OF LOVE AND BEAUTY
It is said that thousands of years ago, Beauty and Love were deep friends. Once there was a night sitting in both of them, meanwhile, the Moon came out.
Moon and its light were looked good to Love and he admired it. This didn’t suit Beauty. She got angry and take out the eyes of Love.
At that time Love became blind and Beauty became cruel.
Let's read in the Urdu Language
🙏 زاہد 🙏
ایک بادشاہ نے منّت مانی کہ اگر اس کی مشکل حل ہو گئی تو شہر کے زاہدوں اور پرہیز گاروں کو اتنے ہزار درہم دونگا۔ جب مشکل حل ہو گئی تو اس نے اپنے خاص ملازم کو وہ رقم دی کہ زاہدوں میں تقسیم کر دو۔ غلام سمجھ دار تھا۔ سارا دن پھر پھرکر شام کوواپس آیا اورساری رقم بادشاہ کے آگے رکھ دی اور کہا۔
"شہر میں کوئی زاہد نہیں ملا۔ جو رقم لیتا"۔
بادشاہ نے کہا: شہر میں تو ہزاروں زاہد ہیں۔
غلام نے دست بستہ عرض کیا: جو زاہد ہے وہ لیتا نہیں، اور جو لیتا ہے وہ زاہد نہیں۔
(شیخ سعدیؒ)
🙆 یاد داشت 🙆
انگریزی کے شہرہ آفاق ادیب جی۔کے چسٹرٹن اکثر راہ چلتے اپنے ہی دفتر کا پتہ بھول جاتے تھے۔ پھر وہ کسی اخبار کی دکان پر رک جاتے اور اپنا ہی رسالہ "جی کنز" خریدتے۔ اس میں دفتر کا پتہ دیکھتے اور آگے بڑھ جاتے۔ بعض اوقات وہ راستے میں اپنی بیوی کو تار دیتے۔
"میں اِس وقت ہربورومارکیٹ میں ہوں۔ مجھے اس وقت کہاں ہونا چاہیے تھا"
"میں اِس وقت ہربورومارکیٹ میں ہوں۔ مجھے اس وقت کہاں ہونا چاہیے تھا"
💝 انتظار 💝
ایک غائب الدماغ پروفیسر نے اپنے مکان کے دروازے کی گھنٹی بجائی۔ دروازہ کھلا اور ایک نئی ملازمہ جو ابھی ابھی آئی تھی اور پروفیسر صاحب کو نہیں جانتی تھی۔
پوچھا: آپ کو کس سے ملنا ہے؟
"میں پروفیسر رائے ؔ سے ملنا چاہتا ہوں" پروفیسرنے اپنا ہی نام لیتے ہوئے کہا۔
"وہ تو ابھی تک نہیں آئے، آپ چاہیں تو ڈرائینگ روم میں اُن کا انتظارکر سکتے ہیں" نئی ملازمہ نے جواب دیا۔
"نہیں شکریہ! میں باہر ہی ٹھہروں گا اور جب آئیں گے تو مل کر چلا جاؤں گا"۔
ملازمہ نے دروازہ بند کر دیا اور پروفیسر صاحب دروازے کی دہلیز پر ہی بیٹھ گئے اور خود اپنا انتظار کرنے لگے۔
پوچھا: آپ کو کس سے ملنا ہے؟
"میں پروفیسر رائے ؔ سے ملنا چاہتا ہوں" پروفیسرنے اپنا ہی نام لیتے ہوئے کہا۔
"وہ تو ابھی تک نہیں آئے، آپ چاہیں تو ڈرائینگ روم میں اُن کا انتظارکر سکتے ہیں" نئی ملازمہ نے جواب دیا۔
"نہیں شکریہ! میں باہر ہی ٹھہروں گا اور جب آئیں گے تو مل کر چلا جاؤں گا"۔
ملازمہ نے دروازہ بند کر دیا اور پروفیسر صاحب دروازے کی دہلیز پر ہی بیٹھ گئے اور خود اپنا انتظار کرنے لگے۔
👴 نابینا سرجن 👴
میکسیکو سٹی میں جوز جوایا نامی ایک شخص کو لوگ سُپر سرجن کے نام سے پکارتے تھے۔ کیونکہ اس نےاب تک لا تعداد مریضوں کے کامیاب آپریشن کر کے انہیں موت کے منہ سے بچا یا۔ مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ سرجن پیدائشی طور پر نابینا ہے۔
47 سالہ ڈاکٹر جوز نے 20 برس کی عمر میں جب میڈیکل کالج میں داخلے کی درخواست دی تو اُس کے گھر والوں کو حیرت ہوئی کہ جب وہ دیکھ نہیں سکتا تو پھر آپریشن کیسے کرے گا۔ لیکن جوز کو یقین تھا کہ میڈیکل کالج کی انتظامیہ اُسے ضرور ایک موقع دے گی۔ اور پچیس برس بعد اُس نے حیرت انگیز طور پر ثابت کر دیا کہ وہ ایک سُپر جینئس سرجن ہے۔ ہزاروں مریض اپنے کامیاب آپریشن کے بعداس کے شکر گزار ہیں۔
🍯 رزق کا ذمہّ 🍚
ایک غلام تھا۔ ایک دن وہ کام پر نہ گیا تو اُس کے مالک نے سوچا کہ مجھے اس کی تنخواہ میں کچھ اضافہ کرنا چاہیے تاکہ وہ دلجمعی سے کام کرے اور آئندہ غائب نہ ہو۔ اگلے دن مالک نے اُسےتنخواہ میں کچھ زیادہ پیسے دئیے تو اُس نے خاموشی سے رکھ لیے۔ کچھ دن بعد وہ دوبارہ غائب ہو گیا تو مالک نے غصّے میں آ کر تنخواہ میں کیا گیا اضافہ ختم کر دیا اور اُسے پہلے والی تنخواہ دی۔ غلام نے اب بھی خاموشی اختیار کی۔
اس پر مالک نے کہا: جب میں نےتنخواہ میں اضافہ کیا تو تم خاموش رہے اور اب کمی کردی ہے تو پھربھی تم خاموش ہو اور پریشان نہیں ہوئے۔ کیوں؟
تب غلام نے جواب دیا: جب میں پہلے دن غیر حاضرتھاتو اس کی وجہ بچے کی پیدائش تھی اورتنخواہ میں اضافے کو میں نے وہ رزق تصور کیا جووہ اپنے ساتھ لے کر آیا۔ اور جب دوسری دفعہ غیر حاضر تھا تو اس کی وجہ میری ماں کی وفات تھی۔ اورتنخواہ میں کمی کو میں نے وہ رزق خیال کیا جو وہ واپس اپنے ساتھ لے گئی۔ پھر میں اُس رزق کی خاطر کیوں پریشان ہوں جس کا ذمہ خود اللہ نے اٹھایا ہوا ہے۔
اس پر مالک نے کہا: جب میں نےتنخواہ میں اضافہ کیا تو تم خاموش رہے اور اب کمی کردی ہے تو پھربھی تم خاموش ہو اور پریشان نہیں ہوئے۔ کیوں؟
تب غلام نے جواب دیا: جب میں پہلے دن غیر حاضرتھاتو اس کی وجہ بچے کی پیدائش تھی اورتنخواہ میں اضافے کو میں نے وہ رزق تصور کیا جووہ اپنے ساتھ لے کر آیا۔ اور جب دوسری دفعہ غیر حاضر تھا تو اس کی وجہ میری ماں کی وفات تھی۔ اورتنخواہ میں کمی کو میں نے وہ رزق خیال کیا جو وہ واپس اپنے ساتھ لے گئی۔ پھر میں اُس رزق کی خاطر کیوں پریشان ہوں جس کا ذمہ خود اللہ نے اٹھایا ہوا ہے۔
👸 حُسن اور محبّت 💖
کہتے ہیں کہ ہزاروں سال پہلے حُسن اور محبّت آپس میں گہرے دوست تھے۔ ایک رات دونوں ساتھ بیٹھے تھے کہ اتنے میں چاند نکل آیا۔ محبّت کوچاند اور اس کی روشنی اچھی لگی اور وہ اُس کی تعریف کرنے لگی۔ یہ بات حُسن کو اچھی نہ لگی اور اُس نے غصّے میں آ کر محبّت کی آنکھیں نوچ لیں۔
بس اُس وقت سے محبّت اندھی ہو گئی اور حُسن ظالم ہو گیا۔
بس اُس وقت سے محبّت اندھی ہو گئی اور حُسن ظالم ہو گیا۔
👫 پیار 👫
پیار بھی ایک عجیب شے ہے !!!
٭ ماں سے ہو تو عبادت ہے۔
٭ باپ سے ہو تو مقدّس ہے۔
٭ بھائی سے ہو تو عقیدت ہے۔
٭ بہن سے ہو تو فرض ہے۔
٭ اور اگر بیوی سے ہو تو
سب کہتے ہیں "یہ کنجر رَن مرید " ہے۔
٭ ماں سے ہو تو عبادت ہے۔
٭ باپ سے ہو تو مقدّس ہے۔
٭ بھائی سے ہو تو عقیدت ہے۔
٭ بہن سے ہو تو فرض ہے۔
٭ اور اگر بیوی سے ہو تو
سب کہتے ہیں "یہ کنجر رَن مرید " ہے۔
ৗ عجیب و غریب فارمولا ি
اپنی عمر کو 2 سے ضرب دیں اور اس میں 840 جمع کریں۔ جواب کو 2 پر تقسیم کریں۔ اب اُس میں سے اپنی عمر کو منفی (تفریق) کر لیں۔ باقی جو بچے وہ آپ کی پرسنالٹی (Personality) کو ظاہر کرے گا۔
مثلاً:
عمر : 25 سال
2 سے ضرب دیں: 25 ضرب 2 = 50
840جمع کریں: 50+840 = 890
2پرتقسیم کریں: 890/2 = 445
اپنی عمر منفی کریں: 445 - 25 = 420 (پرسنالٹی نمبر)
مثلاً:
عمر : 25 سال
2 سے ضرب دیں: 25 ضرب 2 = 50
840جمع کریں: 50+840 = 890
2پرتقسیم کریں: 890/2 = 445
اپنی عمر منفی کریں: 445 - 25 = 420 (پرسنالٹی نمبر)
Dear Readers! I published here this formula only for fun and amusement like as this funny post. I can't describe the number 420 as I think everyone knows it. But don't mind it if you know. It's only a fun, math's fun, and didn't intend to degrade anyone. Truly, it's a math's fun and you would really enjoy it. Also, think about the creation of such formula which applies to everyone with any age group. How much those people are wise or having leisure time who work and create such formulas. Really funny and amazing mathematics you know but no criticism of anyone here. Enjoy and share it, if you liked...
I hope, you liked these Shot Funny Stories. You can read more interesting Funny Stories, Humorous Stories, Funny Short Stories, Interesting Stories in Urdu, Urdu Short Stories, Story in Urdu Funny, Urdu Stories for Kids, Funny Stories for Kids, and more interesting stories just right here: Funny Stories, Stories for Kids and Funny Posts.
I hope, you liked these Shot Funny Stories. You can read more interesting Funny Stories, Humorous Stories, Funny Short Stories, Interesting Stories in Urdu, Urdu Short Stories, Story in Urdu Funny, Urdu Stories for Kids, Funny Stories for Kids, and more interesting stories just right here: Funny Stories, Stories for Kids and Funny Posts.
No comments:
Only Post related comments are accepted to publish on site. No spam and promotional comments, please.