English Fun

[English Fun][bleft]

Romantic Poetry

[Romantic Poetry][bsummary]

Jokes and Humor

[Funny Jokes][twocolumns]

Amazing Formula of ILM UL ADAD by an Elder of Sikh Religion

Amazing Formula of ILM UL ADAD by an Elder of Sikh Religion, ilm ul adad se,ilm ul adad se istikhara,ilm ul adad in urdu,ilm ul adad se hisab lagana,shadi ke liye ilm ul adad se hisab lagana,ilm ul adad se shadi ke liye hisab lagana,ilm ul adad,ilm ul adad se shadi ke liye istikhara karne ka khasoosi tarika,ilm e adad,ilm,ilm ul adad se shadi ke liye istikhara
Ilm ul Adad (Haroof e Abjad) - The helping source to solve the formula

Amazing Formula of ILM UL ADAD by an Elder of Sikh Religion


حیرت انگیز کُلیہ


گورو نانک سِکّھ مذہب میں ایک بزرگ ہوگزرے ہیں۔ وہ سکّھ ہونے کے باوجود عاشق ِرسولؐ بھی تھے۔ اس نے حروف ِابجد کے ذریعے ایک کلیہ نکالا کہ جس چیز یا آدمی کا نام ، پہاڑ، جانور، جگ، پھول وغیرہ کے نام کے حروف ِابجد نکالیں تو آخر میں بیانوے (92) باقی بچے گا۔

حروف ِابجد کے مطابق حضرت محمدؐمصطفی احمد مجتبیٰ ﷺ کے نام کے حروف ِابجد کا مجموعہ بھی بیانوے ہے۔ مثلاً محمدؐ (م 40 + ح 8 + م 40 + د 4) = 92

لہٰذا اُس سکّھ عاشق ِرسول ؐ نے ایک ایسا فارمولا نکالا جس کے ذریعے کائنات کی کسی بھی چیز کے نام کے حروف ِ ابجد نکال کر اِس کلیہ کو نافذ کیا جائے تو یقیناً آخر میں بیانوے (92) باقی آئے گا۔

اُس کا یہ شعر ہے:


جس اچھُر کا نام لیئو، کر لو چاؤ  گنتا
دو مِلا پھر پانچ گن کر لو بیسوں دو اڑا
نو گن کر دو اور بھی دو مِلا۔

یعنی حروف ِابجد معلوم کرنے کے بعد اس کو پہلے 4 سے ضرب دے کر 2 جمع کریں اورپھر 5 سے ضرب دیں۔ اس کے بعد حاصل شدہ کو 20 پر تقسیم کریں اور پھر باقی عدد کو 9 سے ضرب دے کر 2 جمع کریں تو باقی 92 آئے گا۔ یہ فارمولا چاہے کائنات کی کسی شے کے نام پر بھی لاگو کریں ، باقی 92 ہی بچے گا۔ صرف احتیاط یہ ہے کہ آپ نے حروف ِابجد صحیح نکالے ہوں اور جمع تقسیم صحیح کیے ہوں۔ 

اس فارمولے کو درست ثابت کرنے کے لیے ہم ایک مثال لیتے ہیں:

مثال کے طور پر ایک نام ہے:      اسد علی
اس کے حروف ِ ابجد یہ ہیں:      ا  + س + د   + ع   + ل   + ی
جبکہ حروف ِ ابجد کا مجموعہ ہے:  1 + 60 + 4 + 70 +30 + 10  =  175
(نوٹ: حروف ِابجد معلوم کر نے کے لیے اوپر جدول  دیکھیں)

اب کلیے کے مطابق 175 کو 4 سے ضرب کرتے ہیں تو:  175x4 = 700 آتا ہے۔ اس میں 2 جمع کریں تو 702 آتا ہے اور پھراس کو5 سے ضرب دیں تو  3510 آتا ہے۔ اس کو 20 پر تقسیم کریں تو باقی 10 بچتاہے۔ پھر اس کو 9 سے ضرب دے کر 2 جمع کر دیں تو 92 آتا ہے۔ یہ فارمولا اسی ترتیب سے ہر چیز کے نام پر اپلائی کریں تو جواب ہمیشہ بیانوے ہی آتا ہے۔

وضاحت: کُلیے کا طریقہ استعمال

Amazing Formula of ILM UL ADAD by an Elder of Sikh Religion

No comments:

Only Post related comments are accepted to publish on site. No spam and promotional comments, please.

Sponsored Contents