غزل خونِ دل سے لکھا مت کرو
میں ہوں وہ کَلی جو بکھر جائے گی
مجھے یوں اچانک چُھوا مت کرو
What is Love? محبّت کیا ہے؟
وفا کی تلاش
ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
خود چاہے بے وفاہو، پر تلاش وفا کی رہتی ہے
💖
آج کل زندگی کچھ ایسی اداس رہتی ہے
جیسے سمندر کے دل میں پیاس رہتی ہے
نجانے کیوں وہی لوگ ہو جاتے ہیں دُور ہم سے
ہر پل جن سے ملنے کی آس رہتی ہے
💖
بہت اُداس ہے کوئی شخص تیرے جانے سے
ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے
تُو لاکھ خفا سہی مگر اِک بار تو دیکھ
کوئی ٹوٹ سا گیا ہے تیرے رُوٹھ جانے سے
💖
ٹوٹ کر چاہا جسے وہ لوٹ کر آیا نہیں
میرے دل کو اُس کے سِوا اور کوئی بھایا نہیں
پیار کی سودا گری میں ہم برابر ہی رہے
تم نے کچھ کھویا نہیں اور ہم نے کچھ پایا نہیں
💖
مت دیکھ کہ کوئی شخص گنہگار ہے کتنا
یہ دیکھ کہ تیرے ساتھ وفا دار ہے کتنا
یہ مت سوچ کہ اُسے کچھ لوگوں سے نفرت بھی ہے
یہ سوچ کہ اُسے تجھ سے پیار ہے کتنا
💖
جو ہم نے ہے چاہا، وہ ہوا نہیں
وہ جو راز تجھ سے ہے کہہ دیا، کسی اور سے وہ کہا نہیں
وہ جو سُکھ ملا تیری ذات سے، کسی اور سے وہ ملا نہیں
تُو بسا ہے آنکھوں میں جس طرح، کوئی اور ایسے بسا نہیں
تُو ہوا ہے جتنا قریب تر، کوئی اور اتنا ہوا نہیں
تیرا نام دل میں ہے جس طرح، کوئی نام ایسے لکھا نہیں
💖
کمپیوٹرائزڈ شاعری
کل جب ملے تھے تو دل میں ہوا اِک Sound
اور آج ملے تو کہتے ہو Your file not found
جو مدت سے ہوتا آیا ہے وہ Repeat کر دوں گا
تُو نہ ملی تو اپنی زندگی Ctrl+Alt+Delete کر دوں گا
شاید میرے پیار کو Taste کرنا بُھول گئے
دل سے ایسا Cut کیا کہ Paste کرنا بُھول گئے
لاکھوں ہوں گے نگاہوں میں، کبھی مجھے بھی Click کرو
اس پیار کے Icon پہ کبھی تو Double Click کرو
💖
لطف وہ عشق میں پائے کہ جی جانتا ہے
رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے
انہی قدموں نے تمہارے انہی قدموں کی قسم
خاک میں اتنے ملائے ہیں کہ جی جانتا ہے
💖
دل میں کچھ نہیں آج دَرد کے سِوا
آنکھوں میں کچھ نہیں آج تیری یاد کے سِوا
تم چھوڑنا مت کبھی ساتھ میرا
زندگی میں کچھ نہیں تیرے ساتھ کے سِوا
💖
زمانے میں رہ کے بھی رہے ہم اکیلے
ہمیں راس نہ آئے دنیا کے میلے
سہمی ہوئی ہے ہر خوشی ہماری
بے چین سی ہے زندگی ہماری
دُکھوں کے ہیں انبار، غموں کے ریلے
ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے
نہیں کوئی ہمدم، نہ کوئی ہم زباں
رہی نا مکمل کیوں ہماری داستاں
مقدّر نے ہم سے عجیب کھیل کھیلے
ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے
What is Love? محبّت کیا ہے؟
محبّت چار الفاظ سے مل کر بنتی ہے:
م ، ح ، ب ، ت
اگر محبّت نا کام ہو جائے تو:
(م) سے موت
(ح) سے حقارت
(ب) سے بد نامی
(ت) سے تباہی
کا باعث بنتی ہے۔
اور اگر محبّت کامیاب ہو جائے تو:
(م) سے مُسرّت
(ح) سے حکومت
(ب) سے بادشاہت
(ت) سے تخت
کا باعث بنتی ہے۔
So take care of your Love !!!
نصیحت آمیز اشعار
زندگی میں کسی سے پیار مت کرنا
ہو جائے تو انکار مت کرنا
نبھا سکو تو چلنا اُس کے ہر قدم کے ساتھ
ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا
💖 دل کی بات 💖
کچھ دُور ہمارے ساتھ چلو، ہم دل کی کہانی کہہ دیں گے
جِسے سمجھے نہ تم آنکھوں سے، وہ بات زبانی کہہ دیں گے
پُھولوں کی طرح جب چہرے پر اِک شوخ تبسّم بکھرے گا
دِھیرے سے تمہارے کانوں میں اِک بات پُرانی کہہ دیں گے
اقرارِ وفا تم کیا جانو، اظہارِ وفا تم کیا جانو
ہم ذکر کریں گے غیروں کا اور اپنی کہانی کہہ دیں گے
وفا کی تلاش
ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
خود چاہے بے وفاہو، پر تلاش وفا کی رہتی ہے
💖
آج کل زندگی کچھ ایسی اداس رہتی ہے
جیسے سمندر کے دل میں پیاس رہتی ہے
نجانے کیوں وہی لوگ ہو جاتے ہیں دُور ہم سے
ہر پل جن سے ملنے کی آس رہتی ہے
💖
بہت اُداس ہے کوئی شخص تیرے جانے سے
ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے
تُو لاکھ خفا سہی مگر اِک بار تو دیکھ
کوئی ٹوٹ سا گیا ہے تیرے رُوٹھ جانے سے
💖
ٹوٹ کر چاہا جسے وہ لوٹ کر آیا نہیں
میرے دل کو اُس کے سِوا اور کوئی بھایا نہیں
پیار کی سودا گری میں ہم برابر ہی رہے
تم نے کچھ کھویا نہیں اور ہم نے کچھ پایا نہیں
💖
مت دیکھ کہ کوئی شخص گنہگار ہے کتنا
یہ دیکھ کہ تیرے ساتھ وفا دار ہے کتنا
یہ مت سوچ کہ اُسے کچھ لوگوں سے نفرت بھی ہے
یہ سوچ کہ اُسے تجھ سے پیار ہے کتنا
💖
جو ہم نے ہے چاہا، وہ ہوا نہیں
وہ جو راز تجھ سے ہے کہہ دیا، کسی اور سے وہ کہا نہیں
وہ جو سُکھ ملا تیری ذات سے، کسی اور سے وہ ملا نہیں
تُو بسا ہے آنکھوں میں جس طرح، کوئی اور ایسے بسا نہیں
تُو ہوا ہے جتنا قریب تر، کوئی اور اتنا ہوا نہیں
تیرا نام دل میں ہے جس طرح، کوئی نام ایسے لکھا نہیں
💖
کمپیوٹرائزڈ شاعری
کل جب ملے تھے تو دل میں ہوا اِک Sound
اور آج ملے تو کہتے ہو Your file not found
جو مدت سے ہوتا آیا ہے وہ Repeat کر دوں گا
تُو نہ ملی تو اپنی زندگی Ctrl+Alt+Delete کر دوں گا
شاید میرے پیار کو Taste کرنا بُھول گئے
دل سے ایسا Cut کیا کہ Paste کرنا بُھول گئے
لاکھوں ہوں گے نگاہوں میں، کبھی مجھے بھی Click کرو
اس پیار کے Icon پہ کبھی تو Double Click کرو
💖
لطف وہ عشق میں پائے کہ جی جانتا ہے
رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے
انہی قدموں نے تمہارے انہی قدموں کی قسم
خاک میں اتنے ملائے ہیں کہ جی جانتا ہے
💖
دل میں کچھ نہیں آج دَرد کے سِوا
آنکھوں میں کچھ نہیں آج تیری یاد کے سِوا
تم چھوڑنا مت کبھی ساتھ میرا
زندگی میں کچھ نہیں تیرے ساتھ کے سِوا
💖
زمانے میں رہ کے بھی رہے ہم اکیلے
ہمیں راس نہ آئے دنیا کے میلے
سہمی ہوئی ہے ہر خوشی ہماری
بے چین سی ہے زندگی ہماری
دُکھوں کے ہیں انبار، غموں کے ریلے
ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے
نہیں کوئی ہمدم، نہ کوئی ہم زباں
رہی نا مکمل کیوں ہماری داستاں
مقدّر نے ہم سے عجیب کھیل کھیلے
ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے
I hope you liked this Poetry and if you like, please comment
and vote below as well as share on social media with your friends and lovers.
No comments:
Only Post related comments are accepted to publish on site. No spam and promotional comments, please.